صنعت تمباکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صنعت تمباکو (Tobacco industry) ان افراد اور کمپنیوں پر مشتمل جو تمباکو تمباکو سے متعلقہ مصنوعات کی پیداوار، فروخت کے لیے تیاری، ترسیل، اشتہارات اور تقسیم میں مصروف ہیں۔

پیداوار[ترمیم]

ملک یا علاقہ پیداوار ہزاروں ٹن میں
Flag of the People's Republic of China.svg چین 2,298.8
Flag of India.svg بھارت 595.4
Flag of Brazil.svg برازیل 520.7
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ 408.2
Flag of Europe.svg یورپی اتحاد 314.5
Flag of Zimbabwe.svg زمبابوے 204.9
Flag of Turkey.svg ترکیہ 193.9
Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا 166.6
Flag of Russia.svg روس 116.8
Flag of Malawi.svg ملاوی 108.0

حوالہ جات[ترمیم]