آم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
colspan=2 style="text-align: center; background-color: transparent; text-align:center; border: 1px solid red;" | آم
Starr 071024-0216 Mangifera indica.jpg
M. indica fruits
colspan=2 style="text-align: center; background-color: transparent; text-align:center; border: 1px solid red;" | صنف بندی
مملکت: نباتاتae
درجہ: Sapindales
خاندان: Anacardiaceae
ذیلی خاندان: Anacardioideae
جنس: Mangifera
colspan=2 style="text-align: center; background-color: transparent; text-align:center; border: 1px solid red;" | متبادل نام

Phanrangia Tardieu[1]

تعارف[ترمیم]

آم دنیا کے چند پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے. اس کا آبائی وطن جنوبی ایشیاءاور جنوب مشرقی ایشیاء ہے۔ لیکن یہ دنیا کے تمام استوائی علاقوں میں ہوتا ہے۔ اس کا گودا کھایا جاتا ہے۔

آم کے بر یا پھول

برصغیر میں اس پھل کی پیداوار کافی ہے، لہٰذہ، بھارت اور پاکستان کا قومی پھل مانا جاتاہے۔


ماخوز[ترمیم]

لفظ آم کے بارے میں یہ رائے عام طور پر تسلیم کی جاتی ہے کہ یہ اصل میں سنسکرت لفظ آمْرَن سے ماخوذ ہے۔

A mango tree in full bloom in Kerala, India

اقسام[ترمیم]

اس کی کئی اقسام ہیں جن میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. الفانسو
  2. الماس
  3. انور رٹول
  4. بادام
  5. بنگن پلی
  6. بیگم پسند
  7. ثمر بہشت
  8. دسہری
  9. سرولی
  10. سفیدہ
  11. سندھڑی
  12. سہارنی
  13. سیندوریا
  14. طوطا پری
  15. فجری
  16. لال پری
  17. لنگڑا
  18. مالدا
  19. نیلم
  20. پرنس
  21. چونسہ
  22. گولا

پیداوار[ترمیم]

رقبۂ کاشت کے لحاظ سے بارہ سب سے بڑے پیداواری ممالک۔

  1. بھارت: 1,600,000 hectares
  2. چین: 433,600 hectares
  3. تھائی لینڈ: 285,000 hectares
  4. انڈونیشیاء: 273,440 hectares
  5. میکسیکو: 173,837 hectares
  6. فلپائن: 160,000 hectares
  7. پاکستان: 151,500 hectares
  8. نائجیریا: 125,000 hectares
  9. گنی: 82,000 hectares
  10. برازیل: 68,000 hectares
  11. ویتنام: 53,000 hectares
  12. بنگلادیش: 51,000 hectares

استعمالات[ترمیم]

آم ایک اچھا تغذیہ ہے۔ اس کے مشروبات بھی عام ہیں۔ علاوہ اس کے، کچے آم سے، چٹنیاں، اچار اور آمچور بھی بنایے جاتے ہیں۔

فوائد[ترمیم]

ماہرین کے مطابق آم انسانی صحت کے لیے مفید ہے اور یہ دل اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ آم کے استعمال سے خون بننے میں مدد ملتی ہے۔ اور اس سے پیٹ کی بیماریاں ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ اس کا جوس پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ اور یہ جسم کو طاقت پہنچاتا ہے۔[2][3]

پیداوار اور کھپت[ترمیم]

چوٹی کے آم پیداکار, 2010–11
ملک پیداوار ملین ٹن میں
Flag of India.svg بھارت
~ 16.34
Flag of the People's Republic of China.svg چین
~ 4.35
Flag of Thailand.svg تھائی لینڈ
~ 2.55
Flag of Pakistan.svg پاکستان
~ 1.78
Flag of Mexico.svg میکسیکو
~ 1.63
Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا
~ 1.31
Flag of Brazil.svg برازیل
~ 1.19
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش
~ 1.05
 کل دنیا
~ 38.6
Source: UN FAOSTAT [4]
وینزوئلا کے ریول آم، حجم کے موازنے کے لیے ساتھ ناشپاتی رکھی ہے۔
ہوائ کے جزیرے ماوئ میں تازہ کاشت کیے گۓ کیلے اور آم

حوالہ جات[ترمیم]

‘‘https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=آم&oldid=1363144’’ مستعادہ منجانب