گندم چوکر
Jump to navigation
Jump to search
گندم چوکر (Triticale) گندم اور تلخہ کی ایک مخلوط النسل ہے۔ اس کی سب سے اولین کاشت انیسویں صدی میں تجربہ گاہوں میں ہوئی۔ اناج کی ابتدائی پیداوار اسکاٹ لینڈ اور سویڈن میں ہوئی۔
پیداوار[ترمیم]
چوٹی کے گندم چوکر پیداکار - (ملین میٹرک ٹن)
پولینڈ 3.7
جرمنی 2.7
فرانس 1.8
چین 1.3
بلجئیم 1.1
آسٹریلیا 0.6
مجارستان 0.6
چیک جمہوریہ 0.3
سویڈن 0.3
ڈنمارک 0.2
- دنیا 13.5
حوالہ جات[ترمیم]
|