آٹا

آٹا ایک قسم کا پاؤڈر ہوتا ہے جو کسی سخت دانوں کو پیس کر حاصل کیا جاتا ہے۔ اناجی آٹا روٹیوں کا سب سے اہم جز ہوتا ہے۔ آٹا مختلف قسم کا ہوتا ہے جن میں گندمی آٹا، چاول کا آٹا شامل ہیں۔ گندم یا گیہوں کا آٹا پاکستان میں استعمال ہونے والی اہم غذا ہے۔ آٹا پروٹین، وٹامن، فائبر اور بہت سے نیوٹری اینٹس سے بھر پور ہے۔ پاکستان میں بہت سی فلور ملز کام کر رہی ہیں جو آٹا بنانے کا کام سر انجام دیتی ہیں۔ ان فلور ملز میں سرِفہرست عثمان فلور مل فیصل آباد ہے جو بہترین کوالٹی کا آٹا عوام کو پہنچا رہی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
آٹا کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
![]() |
ویکی ذخائر پر آٹا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی کتب میں موجود کھانے کی کتاب میں کی ترکیب موجود ہے۔ |