اجناس (زراعت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اناج سے رجوع مکرر)

اَجْناس یا اناج (انگریزی: Grain)،بغیر چِھلکے یا چِھلکے سمیت چھوٹا، سخت اور خشک بیج ہوتا ہے ۔ یہ دانے دار فصلوں سے حاصل کئے گئے بیج ہوتے ہیں ۔ اناج انسان اور جانوروں کی خوراک کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ تجارتی اناج کی دو اہم قِسمیں ، غلہ(cereals) اور پھلیاں (legumes) ہیں ۔[1]

مختلف اناج[ترمیم]

باجرہ ، کݨک ، مکئی ، جوار ، کنگنی ، جؤ ، جوی ، چوࢦ ، رائی ، چوکر ، جنگلی چوࢦ ، کنولا ، کیویچا ، چنا ، مٹر ، مسور ، لوبیا ، مونگ ، ماش ، سرھوں ، مونگ پھلی ، سویا بین ، کالی رائی ، توریا ، کسنبھ ، سورج مکھی ، السی ، کالی مرچ وغیرہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اجناس لفظ کے معانی". ریختہ لغت.