سرسوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بنگلادیشی سرسوں

سرسوں یا سروں (سائنسی نام: براسیکا کمپیسٹرس)[1] ایک زرعی طور پر اگائے جانے والے پودے کا نام ہے۔ اس کے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔

اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ فروری کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا بسنت کی علامت ہے۔ اس لیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Book = Biology 9 , p# 12, by two authors, publisher = PLD