سورج مکھی
سورج مکھی | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع[2] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | نجمیطب Asterales |
جنس: | شمسیہ Helianthus |
سائنسی نام | |
Helianthus annuus[2][3] لنی اس ، 1753 | |
| |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
سورج مکھی ایک پھول کا نام ہے یہ پھول ایک پودے پہ کھلتا ہے اور پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ اِس کی کئی پتیاں ہوتی ہیں اور درمیان میں سورج مکھی بیج ہوتے ہیں اس پھول کو سورج مکھی اِس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ پھول سورج کی رخ میں مڑتا رہتا ہے یعنی صبح اِس پھول کا رُخ مشرق کی سمت ہوتا ہے اور شام کو اس کا رُخ مغرب کی سمت ہوتا ہے۔ اِس پھول کے بیجوں کو کوکنگ آئل وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر سورج مکھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/19073408 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
- ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358925 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 904
- ↑ "معرف Helianthus annuus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023ء.