تُوت علیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکیپیڈیا:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
تُوت فرنگی (Raspberry)
یورپی پھل تُوت فرنگی
یورپی پھل تُوت فرنگی


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
انواع

متبادل زیرتحقیق

اس کو رس بھری بھی کہا جاتا ہے۔ یورپی علاقوں کا مقبولِ عام پھل ہے۔ سُرخ رنگ کا ہوتا ہے اور کھانے میں بڑا رسیلا ہوتا ہے۔ یہ دنیا کے مختلف علاقوں میں پائی جاتی ہے، خطوں کی آب و ہوا کے بدولت اس کی بھی انواع اور رنگ مختلف ہوجاتے ہیں۔