پستہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پستہ
پستہ

پستہ (Pistachio) (تلفظ؛ /pɪˈstæʃiˌ/, -/stɑːʃiˌ/, فارسی: پسته‎; Pistacia vera) کاجو کے خاندان کا وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کا مقامی ایک چھوٹا سا درخت ہے۔ [1][2] پستہ کے درخت ایران، شام، لبنان، ترکی، یونان، سنکیانگ (چینتیونس، کرغستان، تاجکستان، ترکمانستان، بھارت، مصر، اطالیہ (سسلیازبکستان، افغانستان (خاص طور پر صوبہ سمنگان اور صوبہ بادغیس)، اور امریکہ خاص طور پر کیلیفورنیا کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

پیداوار[ترمیم]

بالائی دس پستہ پیداواری ممالک
2012[3]
درجہ ملک پیداوار
(میٹرک ٹن)
پیداوار
(ٹن / ہیکٹیئر)
1 Flag of Iran.svg ایران 472,097 1.78
2 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا 231,000 4.27
3 Flag of Turkey.svg ترکی 150,000 3.03
4 Flag of the People's Republic of China.svg چین 74,000 1.53
5 Flag of Syria.svg سوریہ 57,195 2.48
6 Flag of Greece.svg یونان 10,000 2.6
7 Flag of Italy.svg اطالیہ 2,850 1.76
8 Flag of Afghanistan.svg افغانستان 2,000 1.43
9 Flag of Australia.svg آسٹریلیا 1,792 0.06
10 Flag of Tunisia.svg تونس 1,400 1.33
عالمی 1,005,210 2.03


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History and Agriculture of the Pistachio Nut". IRECO. Retrieved 27 February 2012.
  2. "Pistachios". IGA. اخذ کردہ بتاریخ 27 February 2012. "Iran, Iraq and Tunisia are the major producers of pistachios." 
  3. "Top Production - Pistachios, 2010". FAO. 2011.