انار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک کٹا ہوا انار

ایک خوردنی پھل ہے جو عموماً موسمِ سرما میں دستیاب ہوتا ہے۔ اِس کا سُرخی مائل سَخت چھِلکا ہوتا ہے اور یہ سُرخ دانہ دار گُودے سے بھَرا ہوتا ہے جو کھٹے اور میٹھے ذائقوں کا حامل ہوتا ہے۔ یہ پھل انسانی غذا ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کے لیے بطور دوا بھی تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ بہت سی بیماریوں میں مفید ہے۔ . دانت اور قلب كى عارضه ميں مفيد ہے