صوبہ سمنگان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سمنگان
صوبہ
Samangan Province
Samangan Province
Map of Afghanistan with Samangan highlighted
Location of Samangan within Afghanistan
ملک افغانستان
دارالحکومتسمنگان
حکومت
 • گورنرخیر اللہ انوش
رقبہ
 • کل11,262 کلومیٹر2 (4,348 میل مربع)
آبادی (2012)
 • کل368,800
 • کثافت33/کلومیٹر2 (85/میل مربع)
منطقۂ وقتAST (UTC+04:30)
آیزو 3166 رمزAF-SAM
Main language(s)دری
Uzbeki
پشتو زبان

صوبہ سمنگان (انگریزی: Samangan Province) افغانستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے۔[1] مولانا محمد ہاشم سمنگانی رحمۃ اللہ علیہ یہاں کے مشہور صوفی بزرگ گذرے ہیں۔

تفصیلات[ترمیم]

صوبہ سمنگان کا رقبہ 11,262 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 368,800 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Samangan Province"