صوبہ جوزجان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جوزجان
Jowzjan
افغانستان کے نقشے پر صوبہ جوزجان
افغانستان کے نقشے پر صوبہ جوزجان
ملکFlag of Afghanistan.svg افغانستان
دارالحکومتشبرغان
حکومت
 • گورنرمراد قوئنلی.
رقبہ
 • کل11,798 کلو میٹر2 (4,555 مربع میل)
آبادی
 • کل512,100
 • کثافت43/کلو میٹر2 (110/مربع میل)
منطقۂ وقتUTC+4:30
آیزو 3166 رمزAF-JOW
اہم زبانیںازبکی
ترکمان
دری
پشتو

جوزجان (Jowzjan) (فارسی: جوزجانپشتو: جوزجان‎) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو ملک کے شمال میں ترکمانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ صوبے کو 11 اضلاع میں تقسیم کیا گیا اور یہ سینکڑوں دیہاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 512,100 نفوس پر مشتمل ہے۔[1] اس کا دارالحکومت شبرغان ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Settled Population of Jowzjan province by Civil Division, Urban, Rural and Sex-2012-13". Islamic Republic of Afghanistan, Central Statistics Organization. Retrieved 2012-10-22.