صوبہ پکتیکا
Jump to navigation
Jump to search
پکتیکا ولایت | |
---|---|
صوبہ | |
![]() | |
![]() افغانستان کے نقشے میں پکتیکا کا مقام | |
ملک | افغانستان |
دارالخلافہ | شرانہ |
رقبہ | |
• کل | 19,482 کلومیٹر2 (7,522 میل مربع) |
آبادی (2009)[1] | |
• کل | 393,800 |
• کثافت | 20/کلومیٹر2 (52/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
اہم زبانیں | پشتو |
صوبہ پکتیکا افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہاں پر طالبان کا کافی اثرو رسوخ ہے۔ یہاں پر پشتون قبائل آباد ہیں۔ جن میں سے بنگش قبائل قابل ذکر ہیں۔
پکتیکا کے لوگ طالبان کے خلاف سخت تعصب رکھتے ہیں اور ہر سال ملا عمر کی سالگرہ پر ملا عمر کی سالگرہ مناتے ہیں۔
پکتیکا کے لوگوں نے ایرانیوں کے خلاف بہت سے احتجاجی مظاہرے کیے کیونکہ ایرانی لوگ، افغانیوں سے بہت نفرت کرتے ہیں اور ایرانی افغانیوں کو انسان نہیں سمجھتے۔ ایرانیوں کے لیے افغانیوں کو گدھے سے کم تر سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Central Statistics Office of Afghanistan. "Settled Population of country by Provinces and sex for 2006-2009 years". 28 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2009.
![]() |
خوست صوبہ | پکتیا صوبہ | ![]() | |
قبائلی علاقہ جات, ![]() |
![]() |
غزنی صوبہ | ||
![]() ![]() | ||||
![]() | ||||
بلوچستان, ![]() |
زابل صوبہ |