صوبہ فراہ
ظاہری ہیئت
| صوبہ فراہ فراه | |
|---|---|
| صوبہ | |
ISAF forces pull security for the safety of the pilots and team of an میل ایم آئی -17 helicopter as it leaves the گلستان ضلع in 2009. | |
Map of Afghanistan with Farah highlighted | |
| ملک | |
| پایہ تخت | فراہ |
| حکومت | |
| • گورنر | محمد اکرم خپلواک |
| رقبہ | |
| • کل | 48,471 کلومیٹر2 (18,715 میل مربع) |
| آبادی (2009) | |
| • کل | 925,016 |
| • کثافت | 19/کلومیٹر2 (49/میل مربع) |
| منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
| آیزو 3166 رمز | AF-FRA |
| اہم زبانیں | پشتو زبان دری |
صوبہ فراہ (انگریزی: Farah Province) افغانستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]صوبہ فراہ کا رقبہ 48,471 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 925,016 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں افیون کی کاشت ہوتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Farah Province"
|
|
![]() |
غور صوبہ | ہرات صوبہ | ![]() | |
| صوبہ خراسان جنوبی, | ||||
| ہلمند صوبہ | نیمروز صوبہ | صوبہ سیستان و بلوچستان, |
صوبہ فراہ میں زیادہ تر پشتون آباد ہیں جبکہ فارسی زبان لوگ بھی تقریبا %20 کے اندازے میں ہیں وہ اس لیے کہ صوبہ فراہ ایران اور صوبہ ھرات (افغانستان) کے خطے میں واقع ہے

