فہرست افغانستان کے شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کابل
قندھار
ہرات
مزار شریف

دس لاکھ سے زائد آبادی والا افغانستان میں صرف ایک شہر ہے جو کہ دارالحکومت کابل ہے۔ باقی چھوٹے شہر اور قصبے ہیں۔ سینٹرل شماریات تنظیم (CSO) کی طرف سے کئے گئے ایک حالیہ سروے کے مطابق ملک بھر میں لوگوں کی کل تعداد 27.5 ملین ہے۔ [1] [2]

مندرجہ ذیل جدول آبادی کے لحاظ سے افغانستان کے 19 شہروں کی فہرست ہے۔

نام آبادی (تازہ ترین تخمینہ)
کابل 3,289,000 [3]
قندھار 491,500 [4]
ہرات 436,300 [5]
مزار شریف 368,100 [6]
قندوز 304,600 [7]
تالقان 219,000 [8]
جلال آباد 206,500 [9]
پلی خمری 203,600 [10]
چاریکار 171,200 [11]
شبرغان 161,700 [12]
غزنی 157,600 [13]
سر پل 150,700 [14]
خوست 133,700 [15]
چغچران 131,800 [16]
مهترلام 126,000 [17]
فراه 108,400 [18]
پل علم 102,700 [19]
سامانگان 100,500 [20]
لشکر گاہ 100,200 [21]



نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]