صوبہ لب آب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوبہ لب آب

صوبہ لب آب (Lebap Province) (ترکمان: Lebap welaýaty) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال مشرق میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں ازبکستان، آمو دریا اور افغانستان سے ملتی ہیں۔ اس کا دارالحکومت ترکمن آباد ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]