مندرجات کا رخ کریں

صوبہ آخال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ آخال

صوبہ آخال (Ahal Province) ((ترکمانی: Ahal welaýaty)‏ ماخوذ فارسی آخال Akhāl) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مرکز میں واقع ہے۔ اکسی سرحدیں ایران اور افغانستان سے ملتی ہیں۔ اس کا رقبہ 97،160 مربع کلومیٹر (37،510 مربع میل) اور آبادی 939،700 (2005 تخمینہ) ہے۔[1]

دروازہ جہنم ترکمانستان کے صوبہ آخال کے گاؤں دروازہ میں قدرتی گیس کا ایک میدان ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.

بیرونی روابط

[ترمیم]