صوبہ داشوغوز
ظاہری ہیئت

صوبہ داشوغوز (Daşoguz Province) (ترکمانی: Daşoguz welaýaty) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال میں واقع ہے اور کی سرحد ازبکستان سے ملتی ہے۔[1] اس کا دارالحکومت داشوغوز ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.
![]() |
خوارزم صوبہ, |
کاراکالپکستان, |
![]() | |
| صوبہ لب آب | صوبہ آخال | صوبہ بلخان |
