دروازہ، ترکمانستان
Jump to navigation
Jump to search
تفصیلی مضمون کے لیے دروازہ جہنم ملاحظہ کریں۔
ملک | ![]() |
---|---|
صوبہ | صوبہ آخال |
آبادی (1989 مردم شماری) | |
• کل | 1,683 |
دروازہ (Derweze) (فارسی: دروازہ) ترکمانستان میں ایک گاؤں ہے جو صحرائے قراقم کے وسط میں واقع ہے اور اشک آباد سے تقریبا 260 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔
دروازہ جہنم کے گیس ذخائر[ترمیم]

دروازہ علاقہ قدرتی گیس سے مالا مال ہے۔[1] مقامی لوگ ایک گیس ذخیرے کو دروازہ ٔجہنم قرار دیتے ہیں۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Kressmann، Jeremy (2008-03-25). "Turkmenistan's "Door to Hell"". Gadling.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2014.
- ↑ "The Burning Gas Door to Hell in Darvaza, Turkmenistan". Yourenotfromaroundhere.com. 2012-07-31. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2014.