سموسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سموسہ
Samosachutney.jpg
سموسہ chutney اور سبز مرچ کے ساتھ
متبادل نام سمسا، سمبوسک، سمبوسا، ساموسا، سنگاڈا، ساموزا، ساموسی، سوماس
قسم Pastry
کھانے کا دور Entrée یا snack
علاقہ یا ریاست جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا، وسط ایشیا، مشرق وسطی، قرن افریقہ، جنوبی افریقا، شمالی افریقہ.مشہور عام پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں
درجہ حرارت اکثر سبز مرچ اور ٹماٹر کی چٹنی یا پودینے کی چٹنی (ریتہ یا دہی) کے ساتھ، اور شہروں میں کیچپ وغیرہ کے ساتھ بھی۔
بنیادی اجزائے ترکیبی میدہ، آلو، مٹر، پیاز، مطالحہ، مرچ (خاص طور پر سبز مرچ)، پنیر، گوشت (بھیڑ، گائے یا مرغی کا)
تغیرات Chamuça

سموسہ (Samosa)
پتلا اور خستہ خول جس میں قیمہ، مچھلی یا دیگر اشیاء ماکولات بھر کر تلنے یا پکانے کے بعد پیش کرتے ہیں۔[1] سموسہ ایک مشہور پاکستانی ناشتا، سموسہ مخصوص خوش ذائقہ مصالحہ کے ساتھ تلی ہوئی پیسٹری ہے۔ سموسے مصالحہ دار ترکاری یا گوشت کے بنائے جاتے ہیں۔ سموسہ کی ضرورت دس صدی پہلے مشرق وسطٰی میں محسوس کی گئی۔ مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے سلطان کے باورچی نے ہجرت کی تو وہ مسلمان دہلی سلطنت کے خاندانوں کے درمیان جنوبی ایشیا میں سموسہ متعارف کرا گئے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان
  2. صحت مند سموسہ - ایچ ٹی وی اردو