ناشتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ناشتا

ناشتا (Breakfast) دن کا سب سے پہلے کھانا ہوتا ہے جو صبح سویرے اکثر دن کے کام شروع کرنے سے پہلے کھایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اے دن کا سب سے اہم کھانا مانتے ہیں۔[1] مختلف علاقوں میں ناشتے میں کھانے کی اشیاء کافی مختلف ہوتی ہیں، لیکن عام بور پر ان میں کاربو ہائیڈریٹ مثلا اناج، پھل، سبزیاں، لحمیہ ( پروٹین) مثلا انڈا، گوشت یا مچھلی اور ایک مشروب مثلا چائے، قہوہ، دودھ یا رس وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔

صحت پر اثر[ترمیم]

ناشتے کو خاص طور پر بچوں کے لیے "دن کا سب سے اہم کھانا" کے طور پر حوالہ [2][3] کچھ وبائی تحقیق سے اشارہ ملتا ہے کہ ناشتا نظام ہضم کی شکایت اور قلبی بیماریوں کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔[4][5]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "breakfast – definition of breakfast by the Free Online Dictionary, Thesaurus and Encyclopedia"۔ Thefreedictionary.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2012۔
  2. "Breakfast: a good habit, not a repetitive custom". J Int Med Res 36 (4): 613–24. 2008. PMID 18652755. http://imr.sagepub.com/content/36/4/613.long. 
  3. "Breakfast is 'most important meal'"۔ BBC۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2009۔
  4. "The Effects of Breakfast Consumption and Composition on Metabolic Wellness with a Focus on Carbohydrate Metabolism". Adv Nutr 7 (3): 613S-21S. 2016. doi:10.3945/an.115.010314. PMID 27184288. 
  5. Carroll AE۔ "Sorry, There's Nothing Magical About Breakfast"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2016۔

بیرونی روابط[ترمیم]