عشائیہ
ظاہری ہیئت

عشائیہ سے مراد شام یا رات کو کھایا جانے والا اہم کھانا ہے۔
تاہم ڈنر سے عام طور پر مراد (عشائیہ سے نہیں) دن کا سب سے اہم کھانا ہے جو دوپہر یا شام کا کھانا ہو سکتا ہے۔ ثقافت کے لحاظ سے ڈنر کی اصطلاح کے مختلف معنی ہو سکتے ہیں، جو دن کے کسی بھی وقت اور کسی بھی حجم کا کھانا ہو سکتا ہے۔[1][2] شام کے کھانے کے طور پر معنی، جو عام طور پر دن کا سب سے بڑا کھانا ہوتا ہے انگریزی بولنے والی دنیا کے بہت سے حصوں میں ایک معیار بن رہا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lynne Olver۔ "Meal times"۔ Lynne Olver۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-02
- ↑ McMillan 2001
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر عشائیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "Dinner" definitionآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dictionary.cambridge.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) from Cambridge.org
- Wikibooks Cookbook
- BBC article on history of dinner