بندق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بندق

بندق (Hazelnut) ہیزل کا مغز ہے۔ بندق تجارتی بنیادوں پر ترکی، آذربائیجان، اٹلی، یونان، قبرص اور جارجیا میں اگایا جاتا ہے۔ ترکی بندق کا سب سے بڑا پیداواری ملک ہے جو کا عالمی پیداوار کا 75 فیصد ہے۔[1]

پیداوار[ترمیم]

بالائی دس پیداواری ممالک 2012[2]
(ہزار ٹن)
درجہ ملک پیداوار درجہ ملک پیداوار
1 Flag of Turkey.svg ترکی 660 6 Flag of the People's Republic of China.svg چین 23
2 Flag of Italy.svg اطالیہ 85 7 Flag of Iran.svg ایران 21
3 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ 30 8 Flag of Spain.svg ہسپانیہ 14
4 Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان 29 9 Flag of France.svg فرانس 8
5 Flag of Georgia.svg جارجیا 24 10 Flag of Poland.svg پولینڈ 4


حوالہ جات[ترمیم]

  1. World Hazelnut Situation and Outlook, USDA 2004
  2. Faostat