مندرجات کا رخ کریں

ٹماٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹماٹر ۔ Tomato
Cross-section and full view of a ripe tomato
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
نوع:
S. lycopersicum
ہم نام

Lycopersicon lycopersicum
Lycopersicon esculentum[1]


مختلف اقسام کے ٹماٹر

ٹماٹر (حیاتیاتی نام: Solanum lycopersicum, syn. Lycopersicon lycopersicum & Lycopersicon esculentum) ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جنوبی اور مرکزی امریکا کا پھل ہے اور پندرھویں صدی عیسوی میں باقی دنیا میں لایا گیا تھا۔ یورپ میں اسے سولہویں صدی عیسوی میں استعمال کیا جانا شروع ہوا مگر برطانیہ میں اٹھارویں صدی کے آغاز تک اسے استعمال نہ کیا گیا کیونکہ اسے زہریلا سمجھا جاتا تھا۔ ہسپانوی لوگوں نے اسے یورپ میں سب سے پہلے استعمال کیا۔ اس کا رنگ عموماً سرخ ہوتا ہے اور حیاتین جیم اور فولاد سے بھرپور ہے۔

Top Tomato Producers – 2008
(in tonnes)
 چین 33 811 702
 ریاستہائے متحدہ 12 575 900
 ترکیہ 10 985 400
 بھارت 10 260 600
 اطالیہ 5 976 912
World Total 129 649 883

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Molecular phylogenetic analyses have established that the formerly segregate genera Lycopersicon, Cyphomandra, Normania, and Triguera are nested within Solanum, and all species of these four genera have been transferred to Solanum." See: Natural History Museum, Solanaceae Source: Phylogeny of the genus Solanum. آرکائیو شدہ 2012-06-04 بذریعہ archive.today

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • David Gentilcore. Pomodoro! A History of the Tomato in Italy (Columbia University Press, 2010), scholarly history

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:ویکی انواع

سانچہ:TaxonIds

'Bold text'