تافتان
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
![]() | |
متبادل نام | نان تافتان |
---|---|
قسم | ڈبل روٹی |
اصلی وطن | ایران |
بنیادی اجزائے ترکیبی | گیہوں، زعفران، الائچی |
تافتان یا نان تافتان گیہوں کی روٹی کی ایک شکل ہے، جسے آٹے کا خمیر اٹھا کر بنایا جاتا ہے۔ تافتان ایران، پاکستان اور بھارتی صوبہ اترپردیش میں مقبول ہے۔
ترکیب
[ترمیم]تافتان کو دودھ، دہی اور انڈے کی زردی ملا کر[1] تندور میں پکایا جاتا ہے۔ نیز زعفران اور تھوڑی سی پسی ہوئی الائچی بھی ملا دی جاتی ہے۔ کبھی زینت کے لیے اس کے اوپر خشخاش کے بیج بھی ڈال دیے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Babbar, P. (1988)۔ Rotis and Naans of India۔ Bombay: Vakils, Feffer and Simons Ltd.
اجزاء |
| |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روٹیاں اور نان | ||||||||||
سلاد |
| |||||||||
پنیر | ||||||||||
شوربے اور Āshes |
| |||||||||
پکوان |
| |||||||||
چٹنیاں | ||||||||||
اشتہا آور |
| |||||||||
میٹھے پکوان اور مٹھائیاں | ||||||||||
مشروبات | ||||||||||
آلات | ||||||||||
متعلقہ کھانے | ||||||||||