مندرجات کا رخ کریں

کباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کباب
جوجہ کباب، روسٹ چکن کباب ایرانی پکوان میں
کھانے کا دورMain course
اصلی وطنمشرق وسطی
علاقہ یا ریاستایشیا، بلقان، مشرق وسطی، شمالی افریقا
درجہ حرارتگرم
بنیادی اجزائے ترکیبیگوشت
چکن کباب (بائیں) اور دیگر پکوان

کباب پکے ہوئے گوشت کی مختلف اقسام ہیں، کباب مشرق وسطی کا پکوان ہے اس کی کئی اقسام ایشیا میں خاص طور پر مشہور ہیں اے کے علاوہ کباب دنیا بھر میں کھائے جاتے ہیں۔ بھارتی انگریزی، [1] اور مشرق وسطی کی زبانوں میں، ایشیا کے دیگر حصوں میں اور عالم اسلام میں، کباب بھنے ہوئے گوشت کے لیے استعمال ہونے والی ایک وسیع اصطلاح ہے۔[2] اگرچہ اکثر کباب کو پرو کر پکایا جاتا ہے، لیکن سبھی اقسام کے کباب ایک ہی طریقے سے نہیں پکائے جاتے۔[3] کباب کٹے ہوئے گوشت، قیمے یا آبی غذا (سی فوڈ) کے ہو سکتے ہیں، کبھی کبھار پھل اور سبزیوں کو بھی شامل کیا جاتا ہے; کباب کو آگ میں سیخ میں پرو کر یا کوٹے ہوئے گوشت کو لوہے کی انگیٹھی پر سیخ میں پرو کر یا لوہے کی جالی پر ڈال کر کوہلون کی گرمائش سے یا قیمے کی ٹکیہ بنا کر تلائی کے کھلے برتن میں تیل، گھی یا مکھن میں بھون کر یا دھیمی آنچ پر تلا جاتا ہے; اور اس کی دیگر بہت سی ترکیبیں ہیں۔ کباب کے لیے اکثر رواتی طور پر بھیڑ کا گوشت، لیکن علاقائی ترکیبوں میں بڑا گوشت، بکرا گوشت، مرغ، مچھلی اور دیگر میں، سور کا گوشت مذہبی ممنوعیت کی وجہ سے شاذ و نادر ہی استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Kebab"۔ Dictionary.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 23, 2016 
  2. Gil Marks (2010)۔ Encyclopedia of Jewish Food۔ Houghton Mifflin Harcourt۔ ISBN 978-0-544-18631-6۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2017 
  3. Ozlem Warren (11 مئی، 2015)۔ "Eggplant kebab with yoghurt marinated chicken; Patlicanli Kebap"۔ Ozlem's Turkish Table۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 24, 2016 

مزید پڑھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Cuisine of Turkey سانچہ:African cuisine سانچہ:Barbecue

سانچہ:Street food