کتے کا گوشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویتنام میں گوشت کے لیے قربان کیے گئے کتے

کتے کے گوشت سے مراد وہ لحم اور دیگر اجزاء جو کسی کتے سے مل سکتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے کتے کے گوشت کو بطور غذا دنیا کے کئی حصوں میں استعمال کیا گیا ہے۔[1] اکیسویں صدی میں زیادہ تر کتے کا گوشت چین،[2] جنوبی کوریا،[3] ویتنام،[4] اور نائجیریا[5][6] میں ہوتا ہے۔ یہ گوشت دنیا کے کئی اور حصوں میں بھی یا تو کھایا جاتا ہے یا پھر اس کا کھانا قانونًا جائز ہے۔ کچھ ممالک میں کتوں کے گوشت کے کھانے کو ان کے روایتی، رسم و رواج سے جڑے یا روز مرہ کے پکوان کا حصہ سمجھا جاتا ہے، جب کہ کچھ اور تہذیبوں میں کتے کے گوشت کو حرام سمجھا جاتا ہے، اگر چیکہ ان میں سے کچھ جگہوں پر ماضی میں کتے کا گوشت کھایا جاتا تھا۔[7][8] یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2014ء میں دنیا بھر میں 25 ملین کتے سال بھر میں انسانوں کی جانب سے کھائے گئے تھے۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Calvin W. Schwabe۔ Unmentionable cuisine۔ University of Virginia Press۔ صفحہ 168۔ آئی ایس بی این 978-0-8139-1162-5۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Rupert Wingfield-Hayes۔ "China's taste for the exotic"۔ BBC News۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-15۔
  3. Podberscek، Anthony L. (2009). "Good to Pet and Eat: The Keeping and Consuming of Dogs and in South Korea". Journal of Social Issues 65 (3): 622. doi:10.1111/j.1540-4560.2009.01616.x. http://www.animalsandsociety.org/assets/265_podberscek.pdf#page=8&search=nationwide. "Dog meat is eaten nationwide and all year round, although it is most commonly eaten during summer, especially on the (supposedly) three hottest days.". 
  4. "Vietnam's dog meat tradition"۔ BBC News۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-15۔
  5. Senan Murray۔ "Dog's dinners prove popular in Nigeria"۔ BBC News۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-03-06۔
  6. Willy Volk۔ ""Man bites dog": Dining on dog meat in Nigeria"۔ gadling.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. Dachshunds Are Tenderer. Time Magazine. نومبر 25، 1940. http://www.time.com/time/magazine/article/0,9171,884181,00.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-01-20 
  8. Douglas Mawson۔ "The Home of the Blizzard"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. Czajkowski, C. (2014). "Dog meat trade in South Korea: A report on the current state of the trade and efforts to eliminate it". Animal Law 21: 29–151. https://litigation-essentials.lexisnexis.com/webcd/app?action=DocumentDisplay&crawlid=1&doctype=cite&docid=21+Animal+L.+29&srctype=smi&srcid=3B15&key=d9029f1ccf66735779b5e3defa01b270.