بینگن
ظاہری ہیئت
| Eggplant / Aubergine / Melongene / Brinjal | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | |
| (غیر درجہ بند): | |
| (غیر درجہ بند): | |
| (غیر درجہ بند): | |
| فصیلہ: | |
| خاندان: | |
| جنس: | |
| نوع: | S. melongena
|
| ہم نام | |
|
Solanum ovigerum Dunal | |

بینگن ایک سبزی ہے۔ اس کا حیاتیاتی نام Solanum melongena ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ بنفشی اور بعض کا سفید ہوتا ہے۔ اسے گھریلو باغیچوں میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے۔ اس کا پودا 40 سے 150 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔
اہمیت
[ترمیم]بینگن کے اندر اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ کیفک ایسڈ، کلوروجینک ایسڈ اور نیسونین پر مشتمل ہوتا ہے جو طاقت ور اینٹی آکسیڈنٹ شمار کیے جاتے ہیں۔[1]
| ویکی ذخائر پر بینگن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]-
سفید بینگن
-
بینگن