قلفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قلفی
پاکستانی دیسی قلفی
قسمآئس کریم
کھانے کا دورمیٹھا
اصلی وطنپاکستان، بھارت
علاقہ یا ریاستجنوبی ایشیا
بنیادی اجزائے ترکیبیدودھ
دودھ سے بنی ہوئی پاکستانی قلفی

قلفی پاکستان اور ھندوستان میں ملنے والی ایک ٹھنڈی مٹھائی کا نام ہے۔ قلفی کو کبھی کبھی اس علاقے کی روایتی آئس کریم بھی کہا جاتا ہے۔ قلفی عام طور پر آئس کریم سے زیادہ گاڑھی اور ملای دار ہوتی ہے، کیونکی آئس کریم کو زور سے پھینٹ کر اسمے ہوا ملائی جاتی ہے جبکہ قلفی بنانے میں دودھ کو ابالا دے کر اسے جمایا جاتا ہے۔[1][2] قلفی اکثر گائے کی بجائے بھینس کے دودھ کی بنائی جاتی ہے کیونکی یہ زیادہ گڑھا ہوتا ہے۔[3]

تاریخ[ترمیم]

ممکنہ طور پر قلفی شاہان مغلیہ کے دور میں پہلی بار بنائی گئی، مغلوں نے ہندستان پر 16ویں سے 18ویں صدی تک حکومت کی ہے۔ یہ ہمالیہ سے لائی ہوئی برف کا استعمال کرتے ہوئے شاہی کچن میں تیار کی گئی۔ آئین اکبری میں یہ لکھا گیا ہے، جو مغل شہنشاہ اکبر کے دور حکومت کا تفصیلی تاریخچہ ہے۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  4. Michael Krondl (2011). Sweet Invention: A History of Dessert. Chicago Review Press. صفحہ 48. ISBN 978-1-55652-954-2. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2015.