آئس کریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Ice cream
Ice Cream dessert 02.jpg
مجموعہ آئس کریم مع ویفر
کھانے کا دور میٹھی
بنیادی اجزائے ترکیبی دودھ یا کریم، چینی
تغیرات آئس کریم، شربت، منجمد کسٹرڈ

آئس کریم (انگریزی: Ice cream) ایک قسم کی ملائی کی قلفی ہے، جو دودھ، ملائی، چینی اور خوشبو ملانے کے بعد ٹھنڈا کر کے جما دینے سے تیار ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]