ملائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملائی

ملائی یا بالائی (انگریزی: Cream) دودھ کے اوپر دبیز تہ کی شکل میں جم جاتی ہے اور اسے الگ کر لیا جاتا ہے۔

استعمالات[ترمیم]

ملائی سے قلفی، كوفتہ اور رس ملائی بنا سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔