ملائی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ملائی یا خامِه (انگریزی: Cream) دودھ کے اوپر دبیز تہ کی شکل میں جم جاتی ہے اور اسے الگ کر لیا جاتا ہے۔
استعمالات[ترمیم]
ملائی سے قلفی، كوفتہ اور رس ملائی بنا سکتے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر ملائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |