مندرجات کا رخ کریں

کاجو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاجو سیب
کاجو

کاجو (Cashew یا Cashew nut) (سائنسی نام: Anacardium occidentale) گرم علاقہ کا کاجو اور کاجو سیب کی پیداوار کا ایک سدا بہار پودا ہے۔

پیداوار

[ترمیم]
بالائی دس کاجو پیداواری ممالک 2010ء
ملکپیداوار
MT (میٹرک ٹن)
Yield
(میٹرک ٹن/ہیکٹر)
 نائیجیریا650,0001.97
 بھارت613,0000.66
 آئیوری کوسٹ380,0000.44
 ویت نام289,8420.85
 انڈونیشیا145,0820.25
 فلپائن134,6814.79
 برازیل104,3420.14
 گنی بساؤ91,1000.38
 تنزانیہ80,0001.0
 بینن69,7000.29
کل عالمی2,757,5980.58
Source: Food & Agriculture Organization[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers – Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 2011۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-18