ناشپاتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکیپیڈیا:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
ناشپاتی


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnolio-phyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
متبادل زیرتحقیق
Rosales
خاندان:
family
متبادل زیرتحقیق
Rosaceae
جنس:
genus
ناشپاتی
ناشپاتی
L.


درخت پر لگی یورپی ناشپاتیاں
ناشپاتی کے پھول
ناشپاتی،جاپان

ناشپاتی،ایک پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹا مٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے۔ اس کا درخت بیج سے پیدا نہیں ہوتا اور اس کی جڑوں سے نئے کونپل پھوٹتے ہیں جن پر پیوند کیا جاتا ہے۔

پیداوار[ترمیم]

ناشپاتی پیداوار 2005
چوٹی کے دس ناشپاتی پیداکار 2010
ملک پیداوار (ٹن) ذیلی حاشیہ
 عوامی جمہوریہ چین 15,231,858
 امریکہ 738,085
 اطالیہ 736,646
 ارجنٹائن 704,200 F
 ہسپانیہ 473,400
 بھارت 382,000 F
 ترکی 380,003
 جنوبی افریقہ 368 495
 جاپان 322,900
 جنوبی کوریا 307,820
 بیلجیم 307,270
دنیا 22,731,087 A

ماخذ: اقوام متحدہ کے خوراک اور زراعت کی تنظیم: اقتصادی اور سماجی محکمہ: شماریات ڈویژن

خوراک کے اجزاء[ترمیم]

ناشپاتی
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
توانائی 239 kJ (57 kcal)
سکریات 15.23 g
- چینی 9.75 g
- غذائی ریشہ 3.1 g
چکنائی 0.14 g
لحمیات 0.36 g
Thiamine (vit. B1) 0.012 ملی گرام (1%)
Riboflavin (vit. B2) 0.026 ملی گرام (2%)
Niacin (vit. B3) 0.161 ملی گرام (1%)
پینٹوتھینک تیزاب (B5) 0.049 ملی گرام (1%)
حیاتین ب6 0.029 ملی گرام (2%)
فولک تیزاب (vit. B9) 7 مائکرو گرام (2%)
Choline 5.1 ملی گرام (1%)
حیاتین ج 4.3 ملی گرام (5%)
Vitamin E 0.12 ملی گرام (1%)
Vitamin K 4.4 مائکرو گرام (4%)
Calcium 9 ملی گرام (1%)
لوہا 0.18 ملی گرام (1%)
میگنیشیم 7 ملی گرام (2%)
مینگنیز 0.048 ملی گرام (2%)
شبتاب 12 ملی گرام (2%)
اُشنانصر 116 ملی گرام (2%)
Sodium 1 ملی گرام (0%)
خارصین 0.1 ملی گرام (1%)
Link to USDA Database entry
Percentages are relative to
US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

حوالہ جات[ترمیم]