گروہ 8
ظاہری ہیئت
گروپ 8 آٹھ بڑے صنعتی ممالک پر مشتمل ہے:
دراصل شروع میں پانچ ممالک (اطالیہ اور کینیڈا کو چھوڑ کر) کا مجموعہ تھا۔ روس کی شمولیت سے یہ گروپ آٹھ بن گیا۔
اس کے قیام کا مقصد عالمی اقتصادیات، مالیات اور سیاسی مسائل پر غور کرنا اور ان کے حل کے لیے سفارشات مرتب کرنا ہے۔ اس کے رکن ممالک کا اجلاس ہر سال منعقد ہوتا ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- گروہ 8
- 1975ء کی تاسیسات
- 1997ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 2014ء کی تحلیلات
- اقتصادی ملکی درجہ بندی
- اکیسویں صدی میں سفارتی اجلاس
- بیسویں صدی میں سفارتی اجلاس
- بین الاقوامی اقتصادی تنظیمیں
- بین الحکومتی تنظیمیں
- عالمی تنظیمیں
- ملکی جماعت بندی
- سیاست
- سفارتکاری
- جغرافیائی سیاسیات
- مالیاتی ادارے
- جرمنی کے خارجہ تعلقات
- کینیڈا کے خارجہ تعلقات
- ریاستہائے متحدہ کے خارجہ تعلقات
- فرانس کے خارجہ تعلقات
- اطالیہ کے خارجہ تعلقات
- جاپان کے خارجہ تعلقات
- روس کے خارجہ تعلقات
- یورپی اتحاد کے خارجہ تعلقات
- مملکت متحدہ کے خارجہ تعلقات