مندرجات کا رخ کریں

اسٹیفن ہارپر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سٹیفن جوزف ہارپر
2007، G8 سربراہی
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1959-04-30) 30 اپریل 1959ء (67 سال)
جماعتقدامت پسند
(2003–present)
شریک حیاتلارین
مادر علمیجامع کیلگری
 

سٹیفن ہارپر (stephen harper) کینیڈا کا بائیسواں وزیر اعظم ہے اور قدامت پسند جماعت کا راہنما ہے۔ 2006ء کے مرکزی انتخابات میں اس کی جماعت کی کامیابی کے بعد وہ وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا۔ دو قدامت پسند جماعتوں، ترقی پسند قدامت پسند اور کینیڈائی اتحاد، کے مغلوبہ کے بعد بننے والی قدامت پسند جماعت سے تعلق رکھنے والا وہ پہلا وزیر اعظم ہے۔

ہارپر اپنے قدامت نظریات کے لیے مشہور ہے۔[1]

پارلیمان بند کرو

[ترمیم]

دسمبر 2008ء میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی خاطر ہارپر نے گورنر جنرل میخائل یان سے کہہ کر پارلیمان 26 جنوری 2009ء تک بند کرا دی۔[2] پھر اگلے سال دسمبر 2009ء میں جب پارلیمانی شورٰی افغان شہریوں پر تشدد کی تحقیقات کر رہی تھی، ہارپر نے 3 مارچ 2010ء تک پارلیمان پر تالا ڈلوا دیا۔[3] اس کے علاوہ 2009ء میں تین پہرے دار اداروں کا منہ بھی بند کر دیا۔[4] اپنا فرض ادا کرنے پر 2008ء میں جوہری پہرے دار کو بھی ملازمت سے برخواست کر دیا۔[5]

توہین پارلیمان

[ترمیم]

25 مارچ 2011ء کو ہارپر حکومت کو توہین پارلیمان کا مرتکب قرار دیتے ہوئے قرارداد کے ذریعہ ہارپر حکومت گرا دی گئی۔[6]

انتخابات 2011

[ترمیم]

انتخابی مہم میں طعبیت کی تظبیط پسندی واضح رہی۔[7] کینڈائی قوم نے 2011 انتخابات میں ہارپر کی جماعت کو واضح اکثریت عطا کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ٹورانٹو سٹار، 29 اگست 2009ء، "Walkom: Harper speaking to Canada's dark side?"
  2. "Canadian Leader Shuts Parliament"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 4 دسمبر 2008ء {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |pmd= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |seperator= رد کیا گیا (معاونت)
  3. "Canada's Conservatives shut down parliament, again"۔ عالمی اشتراکی موقع جال۔ 31 دسمبر 2009ء {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |pmd= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |seperator= رد کیا گیا (معاونت)
  4. "Travers: This holiday, pity the poor watchdog"۔ ٹورانٹو سٹار۔ 24 دسمبر 2009ء {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |pmd= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |seperator= رد کیا گیا (معاونت)
  5. "Nuclear safety watchdog head fired for 'lack of leadership': minister"۔ CBC۔ 16 جنوری 2008ء {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |pmd= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |seperator= رد کیا گیا (معاونت)
  6. "Walkom: Yes, contempt of Parliament does matter"۔ دی ٹورانٹو سٹار۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-27
  7. "RCMP admits it overstepped bounds by ejecting people from Tory events"۔ گلوب اور میل۔ 2011-04-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-04-06