مندرجات کا رخ کریں

جی 20 اہم معیشتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیس کا گروپ
Group of Twenty
مخففG-20 or G20
مقصدBring together systemically important industrialized and developing economies to discuss key issues in the global economy.[1]
ارکان
چیئرمین
انڈونیشیا کا پرچم جوکو ویدودو (2022-2023)
ویب سائٹg20.org

بیس کا گروپ (Group of Twenty) ”MOJOR_ECONOMIES” (جسے جی 20 بھی کہا جاتا ہے) 20 اہم معیشتوں کی حکومتوں اور مرکزی بینک کے گورنروں کا ایک بین الاقوامی فورم ہے۔ اس کے ارکین میں 20 انفرادی ممالک ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا، میکسیکو، روس، ہسپانیہ,سعودی عرب، جنوبی افریقا، ترکی، مملکت متحدہ، ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپی یونین شامل ہیں۔ یورپی یونین کے دیگر رکن ممالک انفرادی طور پر اس کے رکن نہیں ہیں۔

دیگر زبانوں میں نام

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "FAQ #5: What are the criteria for G-20 membership?"۔ G20.org. Retrieved 21 فروری 2013.
  2. "G20 Members"۔ G20.org. Retrieved 15 جنوری 2014.
  3. BBC usage.

بیرونی روابط

[ترمیم]