سنہالی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سنہالی
සිංහල siṁhala
Word Sinhala in Yasarath font.svg
علاقہ ‎سری لنکا‎
مقامی متکلمین
15.6 ‎ملین (2007ء)
‎سنہالی رسم خط‎ (developed from the Brahmi)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا
زبان رموز
آیزو 639-1 si
آیزو 639-2 sin
آیزو 639-3 sin


سنہالی یا ‎‎سنہالا‎‎‏ سری لنکا کی ایک اہم زبان ہے۔ سری لنکا کے باشندے اس زبان کے نام کو سِنگھلا جیسے ادا کرتے ہیں۔ اس نام کا حصہ 'سِنگھ' سنسکرت سے ماخوذ ایک لفظ ہے جس کا معنی ہے 'شیر'۔ سنسکرت اور ہند کی دیگر زبانوں کے رسم الخطوں میں، اس لفظ کا درست ہجا ہے 'سِنۨہ'، اور انگریزی میں اس کی حرف بحرف نقل کی گئی ہے اور پس 'sinh' لکھا جاتا ہے۔ مگر جدید ہند کے زبانوں میں، تلفظ سنگھ ہی ہے۔