توروالی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

توروالی زبان ، ، خیبر پختونخوا، کے ضلع سوات کے علاقے بحرین اور گرد و نواح میں بولی جاتی ہے۔ یہ زندہ زبان ہے تاہم اس کو معدومی کا خطرہ لاحق ہے۔ اس کے بولنے والے توروالیوں کی تعداد ایک لاکھ تیس ہزار (130،000) تا ایک لاکھ پچاس ہزار (150،000) تک ہوگی۔ یہ زبان حکومت پاکستانی کے کسی سرکاری ریکارڈ میں شامل نہیں کی گئی ہے۔ توروالی زبان ہندآریائی زبانوں کی داردی شاخ سے تعلق رکھتی ہے جس میں شینا، کھوار، گاؤری، کوہستانی وغیرہ زبانیں شامل ہیں۔

توروالی
علاقہپاکستان
مقامی متکلمین
137000 (2022)
137,000(زبیر توروالی جنوری 2022) Torwali: A language of Pakistan – Ethnologue report</ref> https://www.tajziat.com/article/12056
ہند۔یورپی زبانیں
عربی رسم الخط
زبان رموز
آیزو 639-3trw

حوالہ جات[ترمیم]

https://criterion-quarterly.com/mother-language-education-the-torwali-multilingual-education-model/https://www.tajziat.com/article/12259https://www.tajziat.com/article/12056

بیرونی روابط[ترمیم]