مندرجات کا رخ کریں

گجراتی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گجراتی زبانیں
جغرافیائی
تقسیم
گجرات (بھارت)، راجستھان، سندھ، مہاراشٹر، جنوبی ہند
لسانی درجہ بندیہند۔یورپی
رموزِ زبان
گلوٹولاگguja1256

گجراتی زبانیں (انگریزی: Gujarati languages) گجراتی زبان سے ملتی جلتی ہند آریائی زبانیں ہیں۔ ان کی چند مثالیں مندرجہ ذیل ہیں۔

زبان[ا] متکلمین[2] علاقہ
آیر زبان100سندھ
گجراتی زبان46,857,670گجرات (بھارت)
Jandavra5,000سندھ اور جودھپور
Kachi Koli500,000ضلع کچھ اور سندھ
Lisan ud-Dawat 8,000 گجرات اور قرن افریقا
Parkari Koli275,000سندھ
Wadiyara Koli542,000گجرات اور جودھپور
Saurashtra185,000تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور کرناٹک
Vaghri3,660سندھ
Vasavi1,200,000جنوبی گجرات اور خاندیش

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Ernst Kausen, 2006. Die Klassifikation der indogermanischen Sprachen (Microsoft Word، 133 KB)
  2. ↑ Lewis, M. Paul؛ Gary F. Simons؛ Charles D. Fennig، مرتبین (2016)۔ Ethnologue: Languages of the World (انیسویں ایڈیشن)۔ Dallas, Texas: SIL International
  1. ↑ Includes variants and dialects