مندرجات کا رخ کریں

ڈوٹیلی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈوٹیلی
Dotyali
डोटेली
دیسنیپال
خطہڈوٹی (بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ) اور وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ
نیپال میں 790,000 (2011 مردم شماری)e18
دیوناگری رسم الخط (نیپالی)
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان نیپال نیپال کے دستور 2072 کے حصہ 1 دفعہ 6 کے مطابق (2015):[1]
رموزِ زبان
آیزو 639-3dty
گلوٹولاگdote1238

ڈوٹیلی یا ڈوٹیالی (डोटेली) ایک ہند آریائی زبان ہے جو نیپال میں بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 800,000 ہے۔ اسے روایتی طور پر نیپالی زبان کی مغربی بولی تصور کرتے ہیں۔ یہ دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور نیپال کے دستور کے حصہ 1 دفعہ 6 کے مطابق اس زبان کو نیپال میں دفتری حیثیت حاصل ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]