مرکزی ہندوستانی زبانیں
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مرکزی ہندوستانی زبانیں | |
---|---|
مدھیہ | |
جغرافیائی تقسیم | جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمیں |
|
![]() |
مرکزی ہندوستانی زبانیں ہند آریائی خاندانِ السنہ کی ذیلی شاخ ہیں۔ یہ مدهیہ زبانیں کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں شمالی بھارت میں بولی جاتی ہیں۔ اس لسانی زمرے کی زبانیں مدھیہ پراکرت کی کوکھ سے جنم لیں۔ ان میں بر صغیر میں سب سے زیادہ بولی جانے والی اردو اور ہندی شامل ہیں۔ اس زمرے کی کئی ذیلی شاخیں ہیں، ان میں مشرقی ہندوستانی زبانیں اور مغربی ہندوستانی زبانیں اہم ہیں۔
زبانیں
[ترمیم]- مغربی ہندوستانی زبانیں
- مشرقی ہندوستانی زبانیں
- اودھی: شمالی اور شمال وسطی اتر پردیش اورفجی (فجی ہندی)
- بگھیلی: یہ شمال وسطی اور وسطی اتر پردیش میں بولی جاتی ہے۔
- چھتیس گڑھی:یہ جنوب مشرقی مدھیہ پردیش اور شمال و وسطیچھتیس گڑھ میں بولی جاتی ہے۔