مندرجات کا رخ کریں

اتر پردیش پولیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اتر پردیش پولیس
The official flag of Uttar Pradesh Police
شعارProtection of Good, Destruction of Bad
ایجنسی کی معلومات
تشکیل1863
عدالتی ڈھانچا
کارروائیوں کا دائرہ اختیاراترپردیش، IN
Incorrect MAP: POK shown as part of Pakistan, Leh as Part of China
قانونی دائرہ اختیارریاست اترپردیش
مجلس منتظمہحکومت اترپردیش
عمومی نوعیت• Local civilian agency
صدر دفاتر1, Sarojni Naidu Marg
الٰہ آباد

ایجنسی ایگزیکٹو
ویب سائٹ
www.uppolice.gov.in

اترپردیش پولیس بھارتی ریاست اتر پردیش میں 19 کروڑ آبادی (سنہ 2011ء کے مطابق) والے 236،286 مربع کلومیٹر کے علاقے میں انصاف و قانون اور امن و امان کے انتظام کی ذمہ دار پولیس خدمت ہے۔ یہ پولیس سروس نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کی سب سے بڑی پولیس خدمت ہے۔ اس خدمت کے ڈائرکٹر جنرل-پولیس کی کمان کی طاقت تقریباً 1.70 لاکھ ہے جو 75 اضلاع میں 31 مسلح بٹالین اور دیگر مخصوص بازؤں میں تقسیم ہے۔ اہم بازؤں میں انٹیلی جنس، انویسٹی گیشن، اینٹی کرپشن، تکنیکی، تربیت اور سائنسی جرم وغیرہ ہیں۔ [۔[2]

اضلاع اور علاقے

[ترمیم]

ذیل میں پولیس اضلاع اور علاقوں کی فہرست درج ہے۔

فہرست پولیس زون اور اضلاع
# زون # رینجز # اضلاع
1 لکھنؤ زون 1 لکھنؤ 1 لکھنؤ
2 اناؤ
3 سیتاپور
4 ہردوئی
5 رائے بریلی
6 کھیری
2 فیض آباد 1 فیض آباد
2 بارہ بنکی، اتر پردیش
3 سلطان پور، اتر پردیش
4 ضلع امبیڈکر نگر
5 Amethi
2 بریلی زون 1 بریلی 1 بریلی
2 شاہجہاں پور
3 پیلی بھیت
4 بدایوں
2 مرادآباد 1 مرادآباد
2 ضلع امروہہ
3 رام پور
4 Bijnor
3 میرٹھ زون 1 میرٹھ 1 میرٹھ
2 باغپت
3 غازی آباد، بھارت
4 بلند شہر
5 ضلع گوتم بدھ نگر
2 سہارنپور 1 سہارنپور
2 مظفر نگر
4 آگرہ زون 1 آگرہ 1 آگرہ
2 متھرا
3 فیروزآباد
4 مین پوری
2 علی گڑھ 1 علی گڑھ
2 ہاتھ رس
3 ایٹا
4 ضلع کانسی رام نگر (کاسگنج)
5 کانپور زون 1 کانپور 1 کانپور ضلع
2 کانپور دیہات ضلع
3 اوریا (شہر)
4 South Kanpur
5 قنوج
6 فرخ آباد
7 اتاوہ
2 جھانسی 1 جھانسی
2 جلان (اورئی)
3 للت پور ضلع، بھارت
6 الٰہ آباد زون 1 الٰہ آباد 1 الٰہ آباد
2 کوشامبی
3 پرتاپ گڑھ ضلع، اترپردیش
4 فتح پور، اتر پردیش
2 Chitrakoot (باندہ، اترپردیش) 1 ضلع چترکوٹ
2 ہمیرپور، اترپردیش
3 ضلع باندہ
4 ماہوبا
7 وارانسی زون 1 وارانسی 1 وارانسی
2 چندولی
3 جونپور، اترپردیش
4 غازی پور
2 مرزاپور 1 مرزاپور
2 بھدوہی
3 سون بھدرا ضلع
3 اعظم گڑھ 1 اعظم گڑھ
2 مئو
3 بلیا
8 گورکھپور زون 1 گورکھپور 1 گورکھپور
2 مہاراج گنج، اتر پردیش
3 کشی نگر
4 ضلع دیوریا
2 بستی، اترپردیش 1 بستی، اترپردیش
2 ضلع سدھارتھ نگر
3 ضلع سنت کبیر نگر (خلیل آباد)
3 Devipatan (گونڈہ، اترپردیش) 1 گونڈہ ضلع
2 بلرام پور
3 شراوستی ضلع
4 بہرائچ
کل زون 8 کل رینجز 18 کل اضلاع 73

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "UP Police Official website"۔ www.uppolice.gov.in۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2016 
  2. دفتری ویب گاہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ uppolice.up.nic.in (Error: unknown archive URL) - اترپردیش

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Law enforcement in India