بلند شہر
बुलंदशहर | |
---|---|
شہر | |
ملک | ![]() |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | بلندشہر ضلع |
رقبہ | |
• کل | 4,441 کلومیٹر2 (1,715 میل مربع) |
بلندی | 195 میل (640 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 222,826 |
• کثافت | 788/کلومیٹر2 (2,040/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 203 xxx |
رمز ٹیلیفون | 91 (5732) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-13-xxxx |
انسانی جنسی تناسب | 892 مذکر/مؤنث |
ویب سائٹ | bulandshahar |
بلند شہر (انگریزی: Bulandshahr) بھارت کا ایک آباد مقام جو بلندشہر ضلع میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات[ترمیم]
بلند شہر کا رقبہ 4,441 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 222,826 افراد پر مشتمل ہے اور 195 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
بلند شہر بھارت کی ریاست اترپردیش کے ایک ضلع کا نام ہے۔جو دہلی سے ۶۸ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔پرانا نام برن تھا۔سطح زمین سے بلندی کی وجہ سے اس کا نام بلند شہر پڑ گیا۔یہ زرعی پیداوار کا تجارتی مرکز ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Bulandshahr".