آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مُذکّر (Female) ایک اصطلاح ہے جو نَر جنس (مادہ کی ضد) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر وہ چیز جو مردانہ جنس کی حامل ہو، مُذکّر کہلاتی ہے۔
قواعد میں مُذکّر (فاعل، مفعول یا فعل) کو کہاجاتا ہے جس کا استعمال بصورتِ تذکیر ہو یا جس میں تذکیر کا صیغہ استعمال ہو۔ مثلاً ‘‘کام’’.