ہریانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہریانوی
مقامی  بھارت اور پاکستان
علاقہ ہریانہ اور دہلی
مقامی متکلمین
(13 ملین cited 1992)[1]
دیوناگری ، گرومکھی
زبان رموز
آیزو 639-3 bgc

ہریانوی زبان بھارت کےصوبہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔بعض جگہوں پر اسے ”رانگڑی“ زبان بھی کہا جاتا ہے۔

بولنے والے اور جُغرافیائی پھیلاؤ[ترمیم]

نمونے[ترمیم]

اردو الفاظ ہریانوی(نستعلیق رسم الخط میں)
اندر بھیتر
پتا بَیرا
زبان (عضوِ بدن) جِیب
آٹا چُون
عزت عِجّت
ہر وقت ساری ہان
خارش، کھُجلی کھاج
شوہر لوگ، مرد
بیوی لگائی، بِیر
چارپائی کھاٹ
انتظار باٹ
جسم گات
کہاوت کہبت
چابی تالی
چھلانگ ڈاکھ
گھونسلا آلنا
لکڑی لاکڑی
تھوڑا بھورا
دیوار کاند، بھیت
وقت بکھت
پیاز پیاج
تاذہ تاجا
پیاس تیس
بھائی بِیر، بِیرا
بہن باہن، بَوبَو
گاؤں گام
جیب (Pocket) گوج
کمر کڑ

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہریانوی at Ethnologue (16th ed., 2009)