شورسینی زبان
ظاہری ہیئت
| شورسینی پراکرت | |
|---|---|
| Śaurasenī Prākṛt براہمی: 𑀰𑁅𑀭𑀲𑁂𑀦𑀻 دیوناگری: शौरसेनी | |
| خطہ | بھارت |
| عہد | پانچویں صدی ق م |
ہند۔یورپی
| |
| رموزِ زبان | |
| آیزو 639-3 | psu |
| گلوٹولاگ | saur1252 |
شورسینی [شَو رَ سَینی](ہندی: शौरसेनी; انگریزی: Shauraseni) قرون وسطی میں شمالی ہند کی ایک اہم زبان تھی۔ یہ ناٹکوں میں خاص طور پر سنسکرت ناٹکوں میں استعمال ہوتی تھی۔ شورسینی ایک پراکرت زبان ہے جو قدیم زمانے میں مدھیہ پردیش جس کا مرکز شورسین، متھرا اور اس کے ارد گرد کا علاقہ تھا، میں بولی جاتی تھی۔ پراکرت عام طور پر ان تمام زبانوں کا نام عام تھا، جو قرون وسطی میں شمالی ہندوستان میں تیسری صدی عیسوی سے دسویں صدی عیسوی تک بولی جاتی تھیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]