پیش ہند ایرانی زبان
Appearance
پیش ہند ایرانی قدیم ہند ایرانی زبان تھی جو معدوم ہو چکی ہے۔[1] ہند ایرانی لسانی خاندان کے تمام زبانیں اس سے پیدا ہوئیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Global Prehistory of Human Migration by Peter Bellwood, Immanuel Ness