10 جولائی
8 جولائی | 9 جولائی | 10 جولائی | 11 جولائی | 12 جولائی |
واقعات[ترمیم]
- 1973ء پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی [1]
- 1947ءبرطانوی وزیر اعظم نے قائد اعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی [1]
- 1800ء کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولیم کالج کا قیام عمل میں آیا [1]
ولادت[ترمیم]
- 1856ء - نیکولا ٹیسلا، امریکی طبعیات دان اور انجینئر (Engineer)
- 1931ء - جولئین مئے، امریکن مصنف
- 1949ء - سنیل گواسکر، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1968ء - جوناتھن گلبرٹ، امریکن اداکار
وفات[ترمیم]
- 2003ء - ونٹسن گراہم، برطانوی مصنف
- 2006ء - احمد ندیم قاسمی، پاکستانی شاعر و مصنف
- 2007ء مولانا عبد الرشید غازی لال مسجد واقعہ میں " آپریشن سائلنس " کے نتیجے میں ہلاک کر دیے گئے ۔
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.
![]() |
ویکی کومنز پر 10 جولائی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |