10 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
8 جولائی 9 جولائی 10 جولائی 11 جولائی 12 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 1973ء پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی [1]
  • 1947ءبرطانوی وزیر اعظم نے قائد اعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی [1]
  • 1800ء کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولیم کالج کا قیام عمل میں آیا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1973ء بہاماس برطانیہ سے آزاد ہوا اور آئین اختیار کیا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو